4 روزہ سب انسپکٹر فزیکل ٹرینگ کیمپ۔

ٹارگیٹ اچیومنٹ زون( TAZ)آجکےنشست میی روح رواں مختار علی ،ایم اے علی ،زبیر عالم عاطف صدیقی ،احتشام الحق اور زویا علی خان کی موجودگی میی یہ طے ہوا کہ آیندہ 25 اپریل بروز سوموار شام 7 بجے سے سب انسپکٹر آف پولس کے لے فزیکل ٹرینگ پارک سرکس میدان میی ہو نے جارہا ہے لہذا خواہشمند طلبا فزیکل ٹریننگ کے لے ادارہ ھذا سے رابطہ کر سکتے ہیی۔

Leave a Reply

Shares